Da Ranrra Malgari

Da Ranrra Malgari

Share

Official page of chairman pakistan tahreek
e-insaf imran khan

01/03/2026

@️𓆩☠︎︎𓆪: کاش یہ نیوز سچ ہو کہ آیت اللہ خامینی صاحب زندہ ہو 😭✊🏻🇮🇷🕋☝🏻

01/03/2026

حکومت سندھ نے کراچی میں امریکی قونصل خانے میں مظاہرین کے داخلے اور تصادم میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مظاہرین نے امریکی قونصلیٹ کے بیرونی سیکیورٹی حصار کو عبور کرتے ہوئے اندر داخل ہوکر تھوڑ پھوڑ کی، افسوس ناک صورت حال میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

حکومت سندھ واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح جے آئی ٹی تشکیل دے رہی ہے۔ جے آئی ٹی اس امر کا تعین کرے گی کہ واقعہ کن حالات میں پیش آیا اور اس کے اسباب کیا تھا۔

حکومت سندھ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار صرف پرُامن اور قانونی طریقے سے کریں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Shabqadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Jaddh
Shabqadar