Samar qasmi

Samar qasmi

Share

Msc.sociology

17/06/2024

LEARNING

یورک ایسیڈ اور گوشت

گوشت کی لذت سے لطف اندوز ہوتے ہوتے آپ یورک ایسیڈ کا شکار ہوسکتے ہیں
ان دنوں کوشش کریں صبح کے وقت واک لازمی کریں
1000 سے 1200 قدم واک لازمی کریں
اور زیادہ سے زیادہ لیموں پانی
شکنجبین کا استعمال کریں
دن میں 2 بار دوپہر کے وقت اور عصر کے وقت لیموں پانی کا لازمی استمعال کریں

یورک ایسیڈ کی علامات۔
پاوں کی ایڑیوں میں درد
کہنیوں میں درد
گردن میں درد
پاوں کی انگلیوں پوروں میں درد
ہاتھ کی کلائیوں اور انگلیوں میں درد

یہ علامات ہوں فورا سمجھ لیں یورک ایسیڈ جگہ بنا رہا ہے
تو
گوشت سے چند دن پرہیز اختیار کریں
مولی کا استعمال لازمی رکھیں
مولی میں ایسے ایسیڈ ہیں جو باڈی کی یورین کو اعتدال پر۔ لاتے ہیں
بشرط ہے گوشت سے پرہیز کریں 2 چار دن تک
ہر سال ہزاروں کی تعداد میں لوگ عید کے دنوں میں بیمار ہوتے ہیں

تھوڑا تھوڑا کھائیے۔

Want your university to be the top-listed University in Shorkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Shorkot