Ali Developers

Ali Developers

Share

We are Certified Investment Consultants . The Most trusted Real Estate Agency The Most Trusted Real Estate Agency in Sialkot

12/07/2026

خطیبِ اہلِ بیتؑ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ حافظ سید جاوید عباس نقوی حفظہ اللہ تعالیٰ ایک جید عالم، باصلاحیت خطیب اور صاحبِ علم و بصیرت شخصیت ہیں۔ آپ نجفِ اشرف میں درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور اپنی علمی قابلیت، مؤثر اندازِ بیان اور مجالسِ عزاء میں غیر معمولی مصروفیت کے باعث عوام میں بے حد مقبول ہیں۔

ہم قبلہ صاحب کے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات کے باوجود علی ڈویلپرز کے لیے خصوصی وقت نکالا اور ہمیں خدمت کا شرف بخشا۔

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Office No 07-MB , Main Boulevard, Citi Housing
Sialkot
51310