3D Reflector Sticker
100% export quality reflector heat transfer sticker.
السلام علیکم میں اپ کو اور اپ کی ٹیم کو ایک ویڈیو بھیج رہا ہوں جو اپ کے لیے اور اپ کی ٹیم کے لیے غور طلب ہےیہ ویڈیو گورنمنٹ کرسچن گرل ہائی سکول حاجی پورا روڈ کی ہے جہاں پر یہ سارے نشئی اور اوباش نوجوان کوڑا کرکٹ میں گھسے ہوتے ہیں اور لڑکیوں سے چھیڑ کھانی کرتے ہیں اور بچیاں ان سے ڈر کر بڑی دور سے گزرتی ہے تو برائے مہربانی ایک تو یہ مسئلہ ہے اس کا حل کریں اور دوسرا یہ ہے کہ یہاں پر اتنی بدبو پھیلی ہوتی ہے کہ یہاں پر کوئی بندہ دو منٹ نہیں ٹھہر سکتا اس کوڑا کرکٹ کے ڈھیر کی وجہ سے اس لیے برائے مہربانی اس کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کا کسی اور جگہ انتظام کریں تاکہ عوام سکھ کا . . سا نس لے سکے خاص کر یہ سکول کے بچے اور بچیاں مجھے امید ہے اپ ہماری اس بات کو غور سے سنے گی اور اس کا حل کریں گی اور سکول کے ساتھ جو فٹ پاتھ پہ سیورج کا نالہ ہے وہ بھی ٹو ٹ گیا ہوا ہے جہاں پہ بچوں کے زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔
200 soccer's set 220 gsm sublimation pers set rate and time???03016185200
اگر کسی بھائی نے ہی ٹرانسفر سٹیکر کا کام ٹھیکے پر کروانا ہو تو رابطہ کریں 03016185200
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Rana Printers. , FG7G+W8W, Learning Star School Road, Nawan Pind Araian, Punjab
Sialkot
51310
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |
14/10/2025