The Explorers
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Explorers, Digital creator, Sialkot.
14/10/2025
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی۔ پھر میں نے پیسے جمع کیے اور ڈگری لی اور کنٹرولر اور وائس چانسلر نے ڈگری پر دستخط بھی کیے۔ اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کیے اور ڈگری کو واپس بھیجا تاکہ وہ یہ تصدیق کر سکیں کہ انہوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ جعلی نہیں ہے۔ بات یہاں پر ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد میں نے وہی ڈگری ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بھیجی تاکہ وہ بھی تصدیق کر سکیں کہ یہ ڈگری جعلی نہیں ہے۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر میں نے وہ ڈگری وزارت خارجہ کو بھیجی اور ان سے کہا کہ وہ بھی یہ تصدیق کریں کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا سٹیمپ جعلی نہیں ہے۔ اس پورے عمل میں آپ کے ہزاروں روپے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ آپ کا وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کو خود میٹرک میں فیل ہونے والوں کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہیں۔
ایک ہی شخص مصیبت میں ساتھ رہتا ہے۔
اور وہ شخص کوئی اور نہیں ہوتا ، خود ہوتا ہے
لوگ برا کہتے ہیں کہنے دو وہ آپ نے سنا نہیں.
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
ترجمہ: اور اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Sialkot
51310