Abdul Rafieu
✨� وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ �✨
ختم نبوت کے متوالو پروانو دیوانوں کو ختم نبوت کی چوکیداری کرنی اتی ہے۔ اج کے بعد اگر کسی نے یہی جرات کی تو ان کو چٹی کا دودھ یاد دلا دیں گے ✌🏻
امیرالمومنین حضرت عمر فاروقؓ کی بے مثال حکمرانی اور عظیم شہادت
از:مفتی محمد صادق حسین قاسمی کریم نگری
مدیرماہنامہ الاصلاح کریم نگر
اسلامی تاریخ کے عظیم انسان ،عبقری شخصیت،بے مثال حکمراںاور قائد،پیغمبراسلام حضرت محمد ﷺ کے جاں نثار صحابی ؓ،امیر المؤمنین ،خلیفہ ثانی،عدل وانصاف ،حق گوئی وبیباکی کے پیکر مجسم حضرت عمر فاروقؓ کی حیات اسلام کے لیے ایک عظیم نعمت رہی،اور آپ کے اسلام کے لیے خود نبی کریم ﷺ نے دعامانگی ،آپ کے قبول اسلام کے ذریعہ کمزور مسلمانوں کو ایک حوصلہ ملااور خود رسول ﷺ کو ایک بے مثال رفیق وہمدردنصیب ہوا، بلاشبہ سیدنا عمر فاروقؓ کی ذاتِ گرامی سے اسلام کو اور مسلمانوں کو بہت کچھ فیض پہونچا،اور آپؓ کی زندگی اسلام لانے کے بعد پوری اسلام کے لیے وقف تھی،آپ نے بہت کچھ اصلاحات دین کے مختلف شعبوںمیں فرمائی ،اور ایک ایسا نظام دنیا کے سامنے پیش کیا کہ دنیا والے اس کی نہ صرف داد دینے پر مجبور ہوئے بلکہ اس کو اختیار کر کے اپنے اپنے ملکوں اور ریاستوںکے نظام کو بھی درست کیا۔
اور بعض تو یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ اگر دنیا کا نظام سنبھالنا ہو تو ابو بکر و عمر کو اپنا آئیڈیل بنایا جائے۔ ورع و تقوی ،
قربان جاؤں آپکی مسکراہٹ پر❤️
قائد محترم 💞🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Haleji Sharif
Sukkur