Real World Issues

Real World Issues

Share

information & issues &News

15/05/2026

السلام علیکم،
کل14/05/2026 FIA کی جانب سے صدر کراچی میں کی گئی ریڈ کے دوران دکان پر موجود آنے کے ساتھ ساتھ دکان کے مالک پر مبینہ تشدد اور ناروا سلوک کی اطلاعات نہایت تشویشناک، قابلِ مذمت اور ناقابلِ برداشت ہیں۔
اگر کسی ادارے کو قانونی کارروائی کرنی ہے تو وہ قانون کے مطابق کرے، لیکن کسی بھی تاجر کو ہراساں کرنا، تشدد کا نشانہ بنانا، کاروباری مقام کی بے حرمتی کرنا اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنا کھلی زیادتی ہے۔
تاجر برادری اس ظلم، دھونس اور غیر قانونی ہتھکنڈوں کے سامنے خاموش نہیں رہے گی۔ اگر ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف فوری اور شفاف کارروائی نہ کی گئی تو تاجر برادری اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے سخت احتجاج، قانونی کارروائی اور ہر جائز آپشن استعمال کرنے پر مجبور ہوگی۔
جیولرز کے پاس سونا چاندی نہیں ھوگا تو کیا سبزی ھوگی۔

09/05/2026

مولانا طارق جمیل کا شاھی پروٹوکول اور معصوم بچے کے تکبر کا افسوس ناک برتاو وائرل ھو گیا...

08/05/2026

پاک فوج زندہ باد
Disclaimer:
This video is being shared out of context. The actions shown are part of routine military exercises and training activities and are not intended to disrespect or insult any country, flag, or symbol.

07/05/2026

یہ انڈیا والے سندور سے نکلتے کیوں نہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر - پاکستان
😂🤣🇵🇰😂🤣🇵🇰😂🤣🇵🇰😂🤣🇵🇰😂🤣🇵🇰

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Sukkur
65200