Pathan Coloney Rohri
this is for everyone in my coloney some and join feel free
السلام علیکم جنا باغ مسجد میں ہر روز چپل چوری سے تنگ ا کر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے جس میں اپ کو یہ بندہ نظر ارہا ہوگا پیلے کلر کے کپڑوں میں! ایک نمازی بھائی کے چپل لے گیا ساتھ! اگلے دن اسی نیت سے دوبارہ ایا تو کسی نے پہچان لیا پکڑ کر اس کی ویڈیو بنا لی اور اپنا جرم بھی قبول کیا اور اس نے کچھ دن کی مہلت مانگ لی کہ میں چپل واپس کر دوں گا! نہیں تو پھر بلا شک اپ ویڈیو اپلوڈ کر دینا! تو کافی دن گزرنے کے بعد بندہ واپس نہیں لوٹا! ویڈیو اپلوڈ کرنے کا یہ مقصد نہیں کہ ہم کسی کو بےعزتی کریں اصل مقصد یہ ہے کہ دوبارہ کوئی ایسا کام نہ کرے
MashaAllah ❤️
Park Ka Kaam Zorr or Shorr Say Jari Ha insha'Allah Jld He Complete Hojaye ga
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pathan Coloney Rohri
Sukkur
06/08/2025