Power Talks
Change is not Coming It has already Come. Sukkur
17/03/2026
جیسے ہی پاک فوج نے افغانستان کی ہاسپیٹل پر حملہ کر کے27 ویں رمظان کی شب 250 سے زیادہ لوگوں شہید کیا تو دیکھو کون ان کی سپورٹ میں آیا؟
اسرائیل کی بدنام زمانہ ایجنسی موساد کے ایکس اکائونٹ۔
آپ کو پٹرول نہیں مل رہا؟
کوئی بات نہیں
پاک فوج کے افسروں کو تنخواہ میں سو فیصد اضافہ بھی ملا ہے اور پراپرٹی ٹیکس پر چھوٹ بھی۔
بھارت لیاری پر فلمیں بنا رہا ہے۔ بھارت بلوچستان پر پراپگنڈہ فلمیں بنا رہا ہے۔ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کررکھا ہے۔ ہمارے جرنیل جھوٹ بولنے ، اپنی دیہاڑیاں لگانے اور اس ملک کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Sukkur