Social Outlet

Social Outlet

Share

Follow and Share the Videos

03/02/2025

سکھر رورل ھیلتھ سینٹر نیو تعلقہ بچل شاہ میانی کے ڈاکٹرز ڈاکٹر کم اور بدمعاش زیادہ ھیں ایم ایس شیر محمد چاچڑ اور دوسرے ڈاکٹرز ڈیوٹی پر 11بجے آتے ھیں اگر کوئی معزز شہری انسے پوچھتا ھے کہ تمھاری ڈیوٹی 8 بجے سےشروع ھے تم 11 بجے کیوں آتے ھو تو غنڈہ قسم کے ڈاکٹرز کہتے ھیں تم کون ھوتے ھو ہم سے پوچھنے والے ہم جب آئیں جب جائیں ھوسپٹل ہماری جاگیر ھےآج ایک معزز شہری کے پوچھنے پر ڈاکٹرز اس پر برہم ھوگئے اور اسے دھمکیاں دینے لگے اور سخت انجام بھگتنے کا کہنے لگے

Want your business to be the top-listed Media Company in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sukkur