ARF Pakistan

ARF Pakistan

Share

Al-Rizwan Foundation is a Charity Organization in Pakistan🇵🇰

Photos from ARF Pakistan's post 03/07/2025

الرضوان فاؤنڈیشن کی جانب سے (Save Water Safe Life) واٹر پروجیکٹ کے حوالے سے دیہی علاقوں کے ساتھ مساجد ،ومدارس میں ھینڈ پمپ کی تنصیب کی جارہی ہے شدید گرمی میں ٹھنڈا اور میٹھا پانی ایک نعمت ہے. اس ھینڈ پمپ کے لئے رقم سکھر سے ایک بہن نے دیئے ، اللہ تعالیٰ انہیں اجرِعظیم عطا فرمائے اور تمام نیک خواہشات پوری فرمائے، آمین.
آپ ﷺ کے فرمان کے مطابق بہترین صدقات میں سے ایک پانی کا صدقہ بھی ہے، آپ اپنے اور اپنے پیارے مرحومین کے ایصالِ ثواب کیلئے اپنے علاقہ میں ضرورت کی جگہوں پر پانی کا انتظام ضرور کریں، اگر کوئی پانی کا انتظام کرانے کی خواہش رکھتا ہو، لیکن اس کیلئے خود سے یہ انتظام کرانا ممکن نہ ہو تو وہ ہماری ٹیم کے ساتھ مالی معاونت کرکے مختلف مقامات پر پانی کا انتظام کراسکتا ہے،
نیز اس وقت دیہات کے علاقوں میں مزید ھینڈ پمپ کی ضرورت ہے یہ کام کرانے کے خواہشمند اس وٹس اپ (00923213138481) پر رابطہ کرسکتے ہیں....

رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد اس واٹس اپ نمبر(00923213138481) پر سلپ کی پکچر یا سکرین شاٹ ضرور بھیجئے، نیز زکوٰۃ و صدقات وغیرہ میں سے کس مد میں بھیجے، اس کی وضاحت بھی کیجئے گا..
اپنی زکوٰۃ، صدقات ،عطیات سے الرضوان فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون فرمائیں. جزاکم اللہ خیر .................................
Al-Rizwan Foundation
Whatsaap Link: https://wa.me/0923213138481
for Int'l Donor's(00923213138481)
📱 Dir:0321-3138481
📧 Email: [email protected]

Photos from Al-Rizwan Foundation's post 26/01/2025

الرضوان فاؤنڈیشن کی جانب سے پسماندہ علاقوں کے مدارس و مساجد میں پڑھنے والے بچوں کو قرآن پاک،قرانی قاعدے،اور سپاروں کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے
ایک بہن کے تعاون سے یہ قرآن پاک شکارپور کے ایک علاقے میں تقسیم کئے گئے
آپ اپنے اور اپنے پیارے مرحومین کے ایصالِ ثواب کیلئے ہماری ٹیم کے ساتھ مالی معاونت کرکے پسماندہ علاقوں کے مستحق مدارس کے بچوں اور بچیوں میں قرآن کریم تقسیم کروا سکتے ہیں، نیز اس وقت دیہات اور پسماندہ علاقوں میں قرآنی قاعدوں، قرآن پاک، اور نماز کی کتابوں کی اشد ضرورت ہے
یہ کام کرانے کے خواہشمند حضرات اس واٹس اپ نمبر پر (00923213138481) رابطہ کرسکتے ہیں.
اپنی زکوٰۃ، صدقات ،عطیات سے الرضوان فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون فرمائیں. جزاکم اللہ خیراً
رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد اس واٹس اپ نمبر(0092321318481) پر سلپ کی پکچر یا سکرین شاٹ ضرور بھیجئے، نیز زکوٰۃ و صدقات وغیرہ میں سے کس مد میں بھیجے، اس کی وضاحت بھی کیجئے گا........................
Al-Rizwan Foundation
Helpline📱 Dir: 0321-3138481
https://wa.me/0923213138481
📧 Email: [email protected]

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Sukkur
65200