Using line
basit
*_GB what aap صارفین ہوشیار رہیں ⚠️🚫_*
*_پاکستان بھر میں جی بی واٹس ایپ سے 1 ہی دن میں 3 ہزار سے زائد عورتوں خواتین کا سارا ڈیٹا لیک کر دیا گیا۔۔۔۔۔جی بی واٹس ایپ کے استعمال سے پرہیز کریں اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت کو پامال نہ کریں انکی عزت کا خیال رکھیں یہ ایک غیر محفوظ واٹس ایپ ❌ ہے جو کہ اپڈیٹ مانگ کر جی بی کمپنی آپ کا سارا ڈیٹا لیک کر دیتی ہے پاکستان میں 73% فیصد خواتین جی بی واٹس ایپ کا استعمال کرتی ہیں جو کہ آپ کے نمبر سے آپ کا پچھلا تمام ڈیٹا لیک کر تی ہے 🙏ہر نئے دن واٹس ایپ پر نئے فیچرز کا انعقاد کیا جارہا ہے خدارا اپنے موبائل میں سمپل واٹس ایپ کا استعمال کریں باقی تمام واٹس ایپ غیر محفوظ ہے_*
*GB.FM.OG.YO.Aero WhatsApp یہ تمام واٹس ایپ غیر محفوظ ہے 🚫⚠️🚯*
28/08/2023
👈🏽چین میں پاک فضائیہ کی بڑی مشقیں کل سے شروع ہو رہی ہیں۔
🔹️جس کی خارش ہمارے پڑوسیوں کو بھی ہو رہی ہے۔
❗اور بھارتی فضائیہ نے اس کے جواب میں کل سے بھارتی پنجاب ، ہماچل پردیش اور بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کی سرحدوں کے قریب دو سنیپ فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔
29/07/2023
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌 FAJAR SALAH*
*آج تکــــــ جتنی بھی نعمتیــں آپ کو مل چکی ہیــں یا مل رہی ہیــں یا ملیــں گی ان سب کی وجہ صرف اور صرف اللّٰـــــــہ کی رحمت ہے....!!!*
*الحمـدللـــــــہ*
*اور آج تکـــــــ جتنی بھی مصیبتیــں آپ کو مل چکی ہیـــں یا مل رہی ہیـــں یا ملیــں گی ان کی وجہ صرف اور صرف آپ کے گناہ ہیـــں....!!!*
*کیونکہ اللّٰــــــــہ کسی پر ظلم نہیــــں کرتا لوگـــــــ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں....!!!*
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
15/07/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swabi
23320