International Human Rights Youth Wing Swabi

International Human Rights Youth Wing Swabi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from International Human Rights Youth Wing Swabi, Nonprofit Organization, Swabi-Mardan Rd, Swabi.

29/01/2025

بُھوک نے سارے مذاہب کو غلط ثابت کیا
جس نے اِک لُقمہ کِھلایا ، وہ خدا لگنے لگا

10/12/2024

Human Rights Day !
A day to honour equality, dignity, and justice for everyone. Let’s work together to uphold these rights and build a fair and righteous world for everybody.

06/12/2024

ضلعی ایس پی انویسٹیگیشن افتخار خان کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عزت دی اور حوصلہ افزائی کی انشاءاللہ اس ملک و قوم اور مظلوم عوام کا خدمت کرنا اولین ترجیح ہے،
ضلعی صدر لیاقت علی یوسفزئی عالمی ادارہ برائے انسانی حقوق انٹرنیشنل ہیومن رائٹس یوتھ ونگ

22/11/2024

لیاقت علی یوسفزئ چیرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس یوتھ ونگ ضلع صوابی
23 نومبر کو صوابی کھلابٹ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں دی لیجنڈ سید سردار بادشاہ کو خصو صی ایوارڈ پیش کریں گے۔

Photos from International Human Rights Youth Wing Swabi's post 04/11/2024

مرکزی جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل ہیومن رائٹس جناب صداقت علی خان اور ضلعی صدر و مشیر صدر لیاقت علی خان یوسفزئی سیری کوٹ میں موجود انشاءاللہ ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کا اواز اٹھائیں گے یاد رہے انسانی حقوق کے لیے ہر وہ بندہ کام کر سکتا ہے جن کا ضمیر زندہ ہو اور غلامی سے ازاد ہو انسانی حقوق میں کام کرنے کے لیے اپ کو جاگیردار اور بڑا ادمی ہونا ضروری نہیں ہے بس اپ کا ضمیر زندہ ہونا چاہیے ۔

10/10/2024

ضلعی صدر لیاقت علی یوسف زئی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یوتھ ونگ نے 11 اکتوبر پختون قامی جرگہ کے حوالے سے پیغام اور بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان

Photos from International Human Rights Youth Wing Swabi's post 09/10/2024

ضلعی صدر لیاقت علی خان یوسفزئی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جہانگیر کے ملاقات ملاقات میں نیا اپوائنٹمنٹ اور مختلف ایشوز اور انے والے دنوں میں ایک گرانڈ میٹنگ پر اتفاق رائے ہوا.

جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جہانگیر

30/09/2024

ضلعی صدر لیاقت علی یوسفزئی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یوتھ ونگ نے کلابٹ پریمیر لیگ شروع ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی اور بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ادارے کی طرف سے کلابٹ زلمی کو سپانسرشپ دے دیا.

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Website

Address


Swabi-Mardan Rd
Swabi
23330