Mulana Rafi Ullah

Mulana Rafi Ullah

Share

مسؤول وفاق المدارس شعبہ حفظ ضلع سوات لوئر
نائب ناظم تعلیمات جامعہ معارف القرآن لنڈیکس مینگورہ سوات

Photos from Mulana Rafi Ullah 's post 25/07/2023

مولانا عبد الحق ثانی صاحب نواسا شہید اسلام شیخ سمیع الحق صاحب کی ساتھ اپنے حجرے میں
مولانا صاحب مولانا حامد الحق حقانی صاحب کا فرزند ارجمند ہے. موصوف پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ میں شعبہ تدریس میں اپنے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ...
#حقانی
#مدارس

Photos from Mulana Rafi Ullah 's post 02/07/2023

*میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان*
اسلام آباد/ کراچی(یکم جولائی 2023ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا حافظ فضل الرحیم سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان،مولانا انوار الحق سینئر نائب صدر وفاق المدارس اورناظم اعلی مولانا محمد حنیف جالندھری سمیت دیگر نے سویڈن میں قرآن کریم نذر آتش کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دنیا کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا،وفاق المدارس کے قائدین نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ایسی شرانگیزی کرنے والے عناصر کا راستہ روکیں،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے کہا کہ ہم مدت سے گستاخانہ طرز عمل کی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر قانون سازی کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں اگر عالمی سطح پر گستاخانہ طرز عمل کی روک تھام کے لیے قانون سازی نہ کی گئ تو ایسے عناصر مسلسل شرانگیزی کا ارتکاب کرتے رہیں گے،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ سویڈن واقعہ کے خلاف پرزور صدائے احتجاج بلند کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات کا اہتمام کریں کہ قرآن کریم کی تعلیم اور پیغام عام کیا جائے اور قرآن کریم پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کا بھی اہتمام کیا جائے

Want your business to be the top-listed Media Company in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Landikas Mingora
Swat