SwatTimes.com

SwatTimes.com

Share

Swattimes Digital is a positive and balanced reputed social media based in Khyber Pakhtunkhwa.

31/05/2026

آج 31 مئی تحصیل چارباغ کی بیڈمنٹن فیملی کے لیے ایک انتہائی افسوسناک اور غمگین دن ہے۔
ہمارے عزیز دوست، باصلاحیت کھلاڑی اور نیشنل سطح پر صوبے کی نمائندگی کرنے والے بیڈمنٹن سٹار حسنین کے انتقال کی خبر نے پوری کھیل برادری کو سوگوار کر دیا ہے۔
حسنین نے اپنی محنت، صلاحیت اور شاندار کارکردگی کے ذریعے نہ صرف تحصیل چارباغ بلکہ پورے علاقے کا نام روشن کیا۔ ان کی وفات بیڈمنٹن کے میدان میں ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
آج کا دن چارباغ بیڈمنٹن فیملی کی جانب سے بلیک ڈے کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
💔 ہم تمہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے، چیمپئن!
منجانب:اویس کرم

31/05/2026

اناللہ واناالیہ راجعون

Want your business to be the top-listed Media Company in Swati?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Swati