Mufti Safiullah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Safiullah, Motivational Speaker, Talagang.
05/07/2023
لِکھتے لِکھتے سوجاتے ھیں دِلوں کی دھڑکن۔۔۔❤️
ماشاءاللہ کتنا خوبصورت پُرنور چہرہ ھے دل کرتا ھے بس ایک ھی کام کروں ھر وقت نظر محبوب کے چہرے پر رکھوں۔۔۔❤️
اُمتِ مُسلمہ کی خدمت کرتے کرتے اور کتنے اپنے آپ کو تھکاؤگے۔۔۔❤️
اِس عمر میں بھی صبح و شام لکھتے رھتے اُمتِ مُسلمہ کے مسائل حل کرتے رھتے ھیں۔۔۔❤️
#شیخ الاسلام والمُسلمین حضرتِ اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ❤️❤️❤️ 🥀
اللہ تبارک وتعالیٰ حضرتِ اقدس مدظلھم کی حفاظت فرمائے صحت و عمر میں برکتیں عطا فرمائے ۔ آمین یاربّ العالمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Talagang
48100