Ophthalmology

Ophthalmology

Share

It provides information on different eye diagnostic and surgical procedures being performed by assoc

16/04/2024

میں نے بِگڑا وقت بھی دیکھا ہے اور اچھا بھی...!!
میں نے وہ چیز بھی کھوئی ہے جو مجھے جان سے ذیادہ پیاری تھی اور میں نے وہ بھی پایا جسکو پانے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتا تھا الحمدللہ شکر الحمدللہ...
میں نے ہجوم میں خاموشی دیکھی ہے اور تنہائی میں بھی قہقہوں کی آواز سُنی ہے...
میں نے بہت کُچھ جیت کر ہارا ہے اور بہت کُچھ ہار کر جیتنا چاہتا ہوں....
پہلے میں اور اب میں بس ایک لفظ کا فرق ہے۔
"یقین" میں پہلے وہ چاہتا تھا جو میرا دل چاہتا تھا اور دل کا کیا ہے..؟
دل تو بے وجہ چیزیں بھی چاہتا ہے...اور اب میں بس وہ چاہتا ہوں جو اللہ چاہتا ہے...
کتنی ٹھوکروں کے بعد کتنا کُچھ کھونے کے بعد میں نے جانا تو بس یہی جانا کہ اُسکے فیصلے سے بہتر نہ زمین میں کوئی شے ہے اور نہ آسماں میں...💖
اور بس ایک وہی ہے جو نہ اچھے وقت میں اکیلا چھوڑتا ہے اور نہ بُرے وقت میں تنہاء رہنے دیتا ہے...🙏🏻♥️
آپ جب اللہ سے محبت کریں گے تو یقین کریں آپ کے لیے خودبخد معجزے ہونگے...!!💖

09/04/2024

اسلام و علیکم!
شوال کا چاند 🌙 نظر آگیا ہے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🥰

Want your practice to be the top-listed Clinic in Talagang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dr Maj (R) Zamir Iqbal TI(M)
Talagang

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 16:00