Talha foundation dir lower
TALHA FOUNDATION TALASH (DIR LOWER)
یہ صرف ایک گھر نہیں، یہ ایک خاموش چیخ ہے۔ طلحہ فاؤنڈیشن آج ایسے مقام پر پہنچی جہاں ایک ماں اپنے شوہر کے بغیر، اپنی پانچ بیٹیوں کے ساتھ، ایک کمرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ نہ واش روم، نہ تحفظ، نہ سہارا—صرف آنسو، محرومی اور بے بسی۔
03468006257
آج طلحہ فاؤنڈیشن کی جانب سے یتیم بچوں اور ضرورت مند افراد میں جرابیں، سر ڈھانپنے کی ٹوپیاں اور دیگر ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں۔ دعا ہے کہ یہ خدمت اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہو
آمین ۔
آیت “وَمَن أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا”
کا ترجمہ ہے:
“اور جو کسی جان کو بچائے، گویا اس نے تمام انسانوں کی جانیں بچا لی ہوں۔
03468006257
ایک بےبس باپ کی بیٹی اپنی جہیز کی سامان میں صرف واشنگ مشین کا مطالبہ کرتی ھے۔صاحب مال رابطہ کریں شکریہ03468006257
یتیم اور بیواؤں کی مدد میں ہمارا ساتھ دیجئے
03468006257
ڈھیرئ تالاش سے تعلق رکھنے والے بخت بیدار عرف ورکوٹے خان عرصہ دراز سے ایک نامعلوم بیماری سے لڑتے لڑتے اخر کار دم ٹوڑ گئے😥۔
آج ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ اور اپنی آبائی گاؤں ڈھیرئ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
طلحہ فاونڈیشن تالاش دیر لوئر ٹیم ان کی کامل مغفرت کیلئے دعاگو ہیں اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور سوگوران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
طلحہ فاونڈیشن تالاش کے تمام تر تعاون اور سپورٹ اس غم زدہ خاندان اور ان کی بچوں کے ساتھ رہی گی۔۔۔
انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Talash, Lower Dir, KPK
Talash
20/01/2026