JUI Digital Media Cell Halqa Talash

JUI Digital Media Cell Halqa Talash

Share

جمعیت کا مقصد جمعیت کاپیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

09/05/2026
08/05/2026

جمعیت علماء اسلام حلقہ تالاش کے زیر اہتمام شہ_ید اسلام حضرت مولانا شیخ ادریس رحمہ اللّٰہ کے شہادت کے خلاف منعقدہ مظاہرے سے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی خطاب کر رہے ہیں۔

Photos from JUI Digital Media Cell Halqa Talash's post 08/05/2026

جمعیت علماء اسلام حلقہ تالاش کے زیر اہتمام شہ_ید اسلام حضرت مولانا شیخ ادریس رحمہ اللّٰہ کے شہادت کے خلاف منعقدہ مظاہرے سے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی، سابق وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ تحصیل چیئرمین مفتی عرفان الدین نائب امیر مولانا محمد نبی شاہ اور تحصیل جنرل سیکرٹری مولانا گلاب سید خطاب کر رہے ہیں۔

06/05/2026

ان شاءاللہ آج بروز بدھ بوقت 4 بجے تیمرگرہ

Photos from JUI Digital Media Cell Halqa Talash's post 03/05/2026

ریسٹ ہاؤس تیمرگرہ دیر لوئیر:
جمعیت علماء اسلام دیر لوئیر کے مجلس شوری کا اہم اجلاس امیر سیراج الدین صاحب کے زیر صدارت اور مولانا محمد حذیفہ کے زیر نظامت ریسٹ ہاؤس تیمرگرہ میں جاری ہے

03/05/2026

انشاءاللہ

30/04/2026

جےیوآئی خیبرپختونخواہ کا صوبے میں ایک ماہ سے جاری سی این جی بحران پر گہری تشویش کا اظہار۔

28/04/2026

الحمد للہ ✅
جمعیت علماء اسلام دیر لوئیر نے عوامی مسائل ایوان بالا تک پہنچا دئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Talash?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Madrasa Anwarululoom Ziarat Talash
Talash