Muhammad Hashmi Arabi
فیسبک آئی ڈی کے بار بار بند ہونے کی وجہ سے یہ فیسبک کا پیج بنایا ہے
06/03/2025
#حقانیہ
تین عظیم شھیدوں کے تین فرزندان
شھیدناموس رسالت
حضرت مولانا سمیع الحق شھید کے فرزند مولانا راشدالحق سمیع ،شھید ناموس صحابہ حضرت مولانا اعظم طارق کے فرزند مولانامعاویہ اعظم اور شھید اسلام حضرت مولانا حامدالحق شھید کے فرزند مولانا عبدالحق ثانی ۔
01/12/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
سفر تمام ہوا ۔۔۔😭😭😭
کبھی کبھی موت پر اس وقت حیرت ھوتی ھے
جب یہ کسی ایسی زندگی کو اپنی آغوش میں لے لیتی ھے
جس کے بارے میں موت کا تصور دور دور تک نہ ھو
ایک ایسا انسان جس سے محبت کی کوئی حد نہ ہو جو سب کی آنکھوں کا تارا ہو
اسے اچانک موت دروازے پر دستک دے کر اس شخص کی زندگی کے اجالوں کو موت کے اندھیروں میں بدل دے
تو دیکھنے اور سوچنے والے حیران اور پریشان رہ جاتے ھیں
یہ درست ھے کے جینا جھوٹ اور مرنا سچ ھے
شیخ خلیل احمد مخلص صاحب میرے پیر و مرشد
جس نے تپتی دھوپ میں محنت کر کے ہمیں پڑھایا ، چلنا سکھایا
میرے پیارے "استاد محترم" کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..!!😢
26/04/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Topi