BGrowTech

BGrowTech

Share

Controlled-Environment Agriculture services

31/08/2024

ہائیڈروپونک سبز چارہ، آپ کے جانوروں کے لئے روائیتی سبز چارے کے مقابلے میں نہ صرف زیادہ پائیدار اور صحت مند آپشن ہے، بلکہ اس ماحول دوست ٹیکنالوجی سے چارہ اگانے کے لئے کم زمین، پانی اور بجلی کی ضرورت ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں، کیونکہ ہائیڈروپونک ٹیکنالوجی سے سارا سال ایک کمرے میں مٹی کے بغیر سبز چارہ اگاتے ہیں اس لئے اس چارے پر موسمی تبدیلی یا کسی قسم کی بیماریوں کا حملہ نہیں ہوتا۔ یہ چارہ زہریلے کیمیکل سے پاک ہوتا ہے۔ اس سے جانور کھال چمکدار، صحت بہتریں ہونے کے ساتھ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں بھی اظافہ ہوتا ہے۔
03344775274

23/05/2024

اگر آپ شہر میں پالتو جانور پالنے والے ہیں جو اپنے جانوروں کو خوراک فراہم کرنے کے لئے ایک مستقل اور کم خرچ طریقہ تلاش کر رہے ہیں تو ہائیڈروپونک فوڈر وہ حل ہوسکتا ہے جسے آپ تلاش کر رہے تھے۔

ہائیڈروپونک فوڈر جانوروں کی ایک قسم کی خوراک ہے جو ہائیڈروپونکس اور عمودی کاشتکاری تکنیک کے ذریعہ کمرے میں اگائی جاتی ہے۔ ٹرے میں بیج بونے اور انہیں معدنیات سے بھرپور پانی اور بہترین پیداواری ماحول فراہم کر کے، آپ صرف سات دنوں میں اپنے جانوروں کے لئے تازہ، متغذی خوراک پیدا کرسکتے ہیں۔

ہائیڈروپونک فوڈر صرف اس لئے ہی نہیں ہے کہ یہ آپ کے جانوروں کے لئے روئتی چارے کے مقابلے میں صحت مند آپشن ہے، بلکہ اسے اگانے کے لئے کم زمین، پانی اور بجلی کی ضرورت ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں، کیونکہ آپ اسے پورے سال ایک کمرے میں مٹی کے بغیر اگا سکتے ہیں اس لئے اس چارے پر موسمی تبدیلی یا کسی قسم کی بیماریوں کا حملہ نہیں ہوتا اور یہ چارہ زہریلے کیمیکل سے پاک ہوتا ہے۔

تو کیوں نہ خود ہائیڈروپونک چارا آزما کر اس کے فوائد دیکھیں؟ 03344775274

02/06/2023

اب کھیتوں میں چارہ اگانے سے جان چھڑائیں!
گھر کی چھت پر یا فارم پر ہی کمرے میں اپنے جانورں کے لیے کیمیکل سے پاک، مٹی کے بغیر سر سبز غزائیت سے بھرپور چارہ اگائیں اور ساتھ میں ونڈا کی فیڈنگ کا خرچہ بھی کم کریں۔

02/05/2023

Animals love to eat fresh hydroponic fodder as this is directly fed from trays to animals.

Main advantages:

Stable and high-quality feed throughout the year, regardless of the .

Improved development, and .

Rich in proteins, minerals and vitamins for optimal animal .

Improved of and produced.

If you are interested in learning more about the advantages of cultivating hydroponic green fodder, please do not hesitate to contact me.

🌱🐄

29/04/2023

Advantages of Hydroponic Green Fodder:
Higher yield: they produce between three and ten times more food than conventional agriculture in the same space.
There is no need for herbicides or pesticides: they are safe from weeds and insects, making unnecessaries use of these products.

Want your business to be the top-listed Business in Topi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


The Catalyst Building, Ghulam Ishaq Khan Institute
Topi
23460

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00