Baloch Fc Usta Muhammad
SPORTS TEAM
26/12/2025
اوستا محمد
پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کا میچ بلوچ فٹبال کلب اوستا محمد بمقابلہ نوری نصیر خان فٹبال کلب ڈیرہ مراد جمالی کے درمیان کھیلا گیا دلچسپ مقابلہ کے بعد یہ میچ بلوچ فٹبال کلب اوستا محمد نے جیت لیا آج کے میچ کے مہمان خاص ڈاکٹر عطاءاللہ جمالی تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف بھی کرایا گیا اس موقع پر ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر شان ثاقب ابڑو آرگنائزر محمد اسلم مستوئی بشیر احمد محمد سلیم محمد آصف سومرو اسرار احمد سموں محمد افضل پٹھان و دیگر بھی موجود ہیں
15/12/2025
پہلا آل سندھ بلوچستان الحاج میر عبدالرحمان خان جمالی انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ اوستا محمد کے نور محمد خان جمالی منی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے اس سلسلے میں آج کا میچ الیون اسٹار فٹبال کلب گڑھی خیرو بمقابلہ بلوچ فٹ بال کلب اوستامحمد کے درمیان کھیلا گیا اس میچ کے مہمان خاص اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اوستامحمد محمد یاسین شہلیانی جمالی تھے مہمان خصوصی کا دونوں ٹیموں کے ساتھ تعارف کرایا گیا یہ میچ بلوچ فٹبال کلب اوستامحمد نے پلینٹی ککس کے ذریعے جیت لیا اس ٹورنامنٹ کے اس میچ کو دیکھنے کیلئے سینئر فٹبالر غلام سرور میمن صلاح الدین قریشی سپورٹس آفیسر سبی رحیم بخش جویا سلیم صحافی ابڑو صحافی محمد رفیق پندرانی صحافی عابد حسین عمرانی گل بلوچ چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ شان ثاقب ابڑو آرگنائزر محمد اسلم مستوئی سیکریٹری ٹورنامنٹ محمد یوسف گولہ بھی موجود تھے آج کے میچ کو دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی کثیر تعداد موجود تھی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Usta Muhammad Balochistan
Usta Muhammad
80300