All youtuber vlogs

All youtuber vlogs

Share

Follow

11/05/2026
11/05/2026

📢 بلوچستان کے شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کیلئے اہم خوشخبری

بلوچستان حکومت کی جانب سے بلوچستان کے شناختی کارڈ ہولڈرز کیلئے لاڑکانہ جنرل میڈیکل سینٹر، چانڈکا پل میں مفت علاج کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ اس سہولت کے تحت ڈاکٹر سرجن علی اکبر بھنڈ صاحب کے میڈیکل سینٹر میں مختلف بیماریوں کا مکمل مفت علاج کیا جائے گا۔

✅ علاج صرف بلوچستان کا شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کیلئے ہوگا۔
✅ تمام طبی اخراجات حکومتِ بلوچستان برداشت کرے گی۔
✅ ہر قسم کی بیماری کا علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا جائے گا۔

📲 عوام سے گزارش ہے کہ اس معلوماتی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بلوچستان کے مستحق اور ضرورت مند افراد اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

جزاک اللہ خیر۔

11/05/2026

حاجی نوبت خان جمالی کی وفات پر ان کے بیٹے جمالی ویلفیر پاکستان کےسنئیرممبر فاروق خان جمالی جمالی ویلفیر پاکستان مرکزی رہنماسیف اللہ خان جمالی عباس خان جمالی علی دوست خان سے جمالی ویلفیرپاکستان کے وائیس چئیرمیں سعیداحمد خان جمالی تعزیت کررہے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Usta Muhammad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Usta Muhammad
80300