Baba Sain Vlog
Hi My Baba Sain Vlog
20/01/2026
*کون رکھے گا یاد ہمیں اس دور خود غرضی میں حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں*💯😔
15/01/2026
_*سَمجھنـے والـَے خ٘ـامـوشـی بھـِی سمجَـھ لیتـِے ہیـِں‧₊˚♡𓂃🌔❤️🩹 ִֶָ*_
*_نَـہ سمجَھنـے والـًے جـَذبـَات ڪَا بھِـی مـّذاق بناتَـے ہیـِں‧₊˚♡𓂃 ִֶָ🥀🥲_
انسان توٹ کر بھی مسکرا سکتا ہے لیکن
اللہ توڑ کر کبھی نہیں چھوڑ تا
🥰سردار زادہ میر ریحان خان بلیدی 🥰
03/12/2025
بہت عجیب سلسلے ہیں اس محبت اور عشق کے کوئی وفا کے لئے رویا تو کوئی وفا کر کے رویا۔
12/11/2025
06/11/2025
"جب لوگ مال و دولت کو سمیٹنے میں لگے ہوں،
تو تم نیکیاں سمیٹنے میں لگ جاؤ،
کیونکہ دولت ختم ہو جاتی ہے،
مگر نیکی قبر میں ساتھ جاتی ہے۔"
🌙🤲🫀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Usta Muhammad