VNN

VNN

Share

جہاں روشن است ازجمال▪️مُحمد رسُول اللہ

12/05/2026

#ویہاڑی اینٹی کرپشن نے محکمہ انہار کے ریڈر الحاج مولانا جاوید کو رشوت خوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا. کاروائی میں سرکل آفیسر منصور خان اور انکی ٹیم محرر ابوبکر علوی وغیرہ شریک تھے. بدعنوانی کا مقدمہ درج ہو گیا
Zahid Haans VNN

11/05/2026

#ویہاڑی واپڈا اہلکار رہائشی علاقے کی بجلی کاٹ کر فیکٹریوں کا لوڈ پورا کرتا ہے. غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر اہل شہر سراپا احتجاج ہیں. Zahid Haans VNN

Want your business to be the top-listed Media Company in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


26/Pir Murad
Vehari
61100