PMML Vehari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMML Vehari, Political Party, Vehari.
21/03/2026
عید الفطر مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال
اللہ تعالیٰ ہماری رمضان کی عبادات کو قبول فرمائے اور اپنی رحمت و برکت سے نوازے۔ عید خوشیوں اور محبتوں کا دن ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور پوری امتِ مسلمہ پر اپنی رحمت نازل فرمائے، ہمیں امن، ترقی اور محبت کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین
عید مبارک!
رانا محمد شفیق
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع وہاڑی
20/03/2026
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو
رانا محمد شفیق
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع وہاڑی
الحمدللہ! آج 29 رمضان المبارک کی سحری کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ سٹی وہاڑی خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت مستحق اور نادار افراد تک سحری پہنچانے میں مصروفِ عمل رہی۔ یہ بابرکت مہینہ ہمیں ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے، ان کے رزق میں برکت دے اور اسے ان کے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔ آمین۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ
سٹی وہاڑی
فیصل حسین
📞 03013302357
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Vehari