Vehari Police

Vehari Police

Share

The District Police Vehari is an integral unit of Punjab police. Vehari Police is subdivided into 21 Vehari Police is subdivided into 21 Police Stations.

06/07/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی وہاڑی کی منشیات فروشوں اور شراب فروشوں کے خلاف کاروائیاں

2 ملزمان گرفتار، ملزم خلیل سے 560 گرام چرس جبکہ ملزم ندیم مسیح سے 20 لیٹر شراب برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی زبیر احمد سندھو نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

06/07/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی بوریوالا کی کارروائی

ناخلف بیٹا سینئر سیٹیزن والدین پر تشدد کر کے گاڑی لے کر کے فرار، پولیس تھانہ سٹی بوریوالا نے گاڑی برآمد کر کے مدعی کے حوالے کر دی

Want your organization to be the top-listed Government Service in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


DPO Office
Vehari