Raise For Rights
اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں
IFFAT RAUF
منچلوں کا مرعوب مشغلہ۔۔ہراسانی۔۔۔الٹا پڑ گیا
ایوب پارک میں خواتین کوہراساں کرنے والےاوباش نوجوان کی شرمناک حرکت،
خواتین کو تنگ کرنےوالانوجوان شہریوں کےہتھےچڑھ گیا،
عوام نےموقع پرہی حساب چکادیا
30/05/2026
رنگ روڈ راولپنڈی ہوشیال موڑ کے قریب تیز رفتار سفید رنگ کی کرولہ کار کی ٹکر سے میاں احمدہ کے رہائشی 24 سالہ جمشید کو شہید کرنے والا عمران بٹ نامی شخص بانڈھ موڑ کا رہائشی انسپیکٹر راجا افتخارکا پرائیویٹ ڈرائیور نکلا
عمران بٹ نے موٹر سائیکل سوار شہری کو گاڑی کے نیچے کچل ڈالا تھا
ذرائع کے مطابق عمران نامی شخص سی پی او آفس سے ہی ایس ایچ او روات کے ساتھ آیا تھا اور ان کےآبائی گھر قربانی کا بکرا چھوڑنے جا رہا تھا۔یہ حادثہ چند دن قبل*ضمیر کی آواز* نے رپورٹ کیا تھا۔
احمد ضمیر کی وال سے۔۔۔۔
صحافی اسرار احمد راجپوت کی وال پر موجود ملزم عمران بٹ کے خلاف درج ایف آئی آر کا سکرین شاٹ موجود ہے
راولپنڈی ڈالفن پولیس کی جانب سے بائیکیا رائڈر مسیحی نوجوان پر فائرنگ
بنا تصدیق کے نو فائر داغے گئے
رائڈر کے مطابق سواری اتارتے وقت پولیس کی جانب سے فائرنگ کی گئی
حقیقت معلوم ہونے کے بعد پولیس نے نوجوان کو فی الفور ہسپتال پہنچا دیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Wah