Al Rashida Online Quran Academy
🌟 Al Rashida Online Quran Academy 🌟
Learn the Quran with expert tutors from home! We offer Tajweed, Tafseer, Translation, and memorization classes for all ages.
والدین کے کرنے کے کام
*رشتے: صبر، سمجھوتے اور سچّی محبت کا امتحان*
اچھے دوست، نیک شریکِ حیات یا وفادار رشتے…
نہ بازار سے ملتے ہیں، نہ Play Store سے ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں۔
یہ تعلقات وقت مانگتے ہیں، صبر، قربانی، سمجھوتے، انا کی قربانی…
اور بعض اوقات خاموشی سے کڑوا گھونٹ پینے کا حوصلہ بھی۔
کبھی اپنی بات منوانی پڑتی ہے،
اور کبھی دل نہ چاہنے کے باوجود ان کی بات ماننی پڑتی ہے۔
کبھی اُن کے لیے "انتظار" جیسی آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے،
اور جب وہ لوٹ آئیں، تو بغیر شکوے کے، مسکرا کر "Welcome back" کہنا پڑتا ہے۔
*لیکن بگاڑ تب آتا ہے…*
جب ہم سب کچھ فوراً چاہتے ہیں!
جیسے اگر کوئی ویب سائٹ 4 سیکنڈ میں نہ کھلے تو 80٪ لوگ ٹیب بند کر دیتے ہیں—
ویسا ہی صبر کا فقدان ہم رشتوں میں بھی لے آئے ہیں۔
ہمیں بچپن والا VIP ٹریٹمنٹ چاہیے… ہر وقت، ہر جگہ!
*مگر پیارے!*
مچیورٹی یہ ہے کہ:
آدھی بات سنی جائے، آدھی برداشت کی جائے
کبھی ان کی مانی جائے، کبھی اپنی منوائی جائے
اور سب سے بڑھ کر، محبت صرف لی نہیں، بانٹی جائے
*کیونکہ رشتے نبھانے کے لیے صرف زبان نہیں، دل بڑا کرنا پڑتا ہے۔*
05/05/2025
Plz share n forward to other interested people📌Watch Short Intro of Workshop: https://youtu.be/CNkSrU18f1k?si=Nzh_hMCUj1R47e3P
📄📝Admission Form: https://forms.gle/o4VTse8Egi1puqgE6
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
House# 297, Street# 3, Mohallah Malikabad
Wah
Opening Hours
| Monday | 04:00 - 23:45 |
| Tuesday | 00:00 - 23:45 |
| Wednesday | 00:00 - 23:45 |
| Thursday | 00:00 - 23:45 |
| Friday | 00:00 - 23:45 |