Apna Sona Pind Rupochak

Apna Sona Pind Rupochak

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Sona Pind Rupochak, Grocers, Zafarwal.

29/07/2025

خوشخبری، خوشخبری خوشخبری!
اہل علاقہ کیلئے سب سے بڑی سہولت!
اب آپ کو شہر ظفروال جانے کی ضرورت نہیں.

28/06/2025

قدرتی خوبصورتی کی ابتداء سے حسن کی انتہا کے رنگوں سے آشنا كرواتی گاؤں روپـوچک کی خوبصورت شام 🌄🌾🌱

#سوناپینڈروپوچک

06/06/2025
06/06/2025
22/04/2025

*اپڈیٹ 21 اپریل 2025*

*یونٹ و یوسی روپوچک میں تحریک لبیک یونٹ روپوچک اور شمس فلاحی گروپ روپوچک ظفروال کی مشترکہ کاوشوں سے عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ ؐ انعقاد پذیر ہوئی جس میں خصوصی تلاوت مجاہد ختم نبوت حافظ محمد طارق رضوی صاحب امیدوار MPA پی پی 54 نے کی اور حافظ محمد علی احمد آسوی صاحب آف شکرگڑھ نے نعت شریف پڑھی*
*خصوصی خطاب ال نبی اولاد علی پیر سید خبیب علی شاہ صاحب آستانہ عالیہ ڈونگیاں شریف نارووال نے فرمایا*
*خصوصی نعت فخر ظفروال شاہد حسین قادری صاحب نے پڑھی*
*خصوصی نعت کی حاضری عظیم ثناء خوان مصطفیٰ ؐ قاری شاہد محمود قادری آف ساہیوال نے دی*
*اختتام پر بذریعہ قراندازی ایک عدد عمرہ کا ٹکٹ بھی نکالا گیا*

*LBK PP-54 Zafarwal*
*_Like Follow & Share_*
👇🏻 👇🏻 👇🏻

https://www.facebook.com/share/p/15E942RJ5y/

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Zafarwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Zafarwal