Mazhar Akram Hashmi

Mazhar Akram Hashmi

Share

Allah ho Akbar

06/05/2024

دوستو، میرے نام سے کسی نے جعلی فیسبک ID بنا رکھی ہے جو لوگوں سے پیسے مانگ رہا ہے۔ براہ کرم سب اس کو رپورٹ کریں۔ میں کوشش کر رہا ہوں کہ پتا چل سکے یہ کون ہے۔ شکریہ!

😂😂 21/04/2024

😂😂

09/04/2024

عید مبارک
یہ عید اہل فلسطین کے نام ۔

22/03/2024

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یارب کریم
یا ارحم الراحمین یا غفور رحیم اپنی رحیمی کے صدقے رمضان المبارک کے وسیلے سے میرے ابو کے درجات بلند فرمانا جملہ خاندان میں سے سب فوت شدگان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما کر انکو صالحین مین شامل فرمانا انکی قبروں پر اپنی رحمت نازل فرمانا کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمانا…
آمین یارب العالمین!

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gaza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gaza