Azad group
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad group, Grocers, Qater Doha, Doha.
*📱🍃کوئی بتائے کہ یہ AOA*
*کیا ہے.. ؟*
*✍اکثر SMS اور Whatsapp*
*میسیج کے شروع میں یہ لکھا ہوتا ہے...!*
*♦السلام علیکم*
کا مخفف یعنی شارٹ فارم ہے تو پھر کوئی بتائے..؟
*❓آخر ایسی کیا جلدی ہے*
*❓کیا مصروفیت ہے*
*❓کیا مجبوری ہے*
کون سا اہم ترین کام لیٹ ہو رہا ہے کہ آپ *دین اسلام* کی
*🍃اس عظیم ترین نشانی کو بھی اس قدر مختصر کئیے جارہے ہیں....!*
👈اگر.....
☝🔥یہ اختصار نویسی
کا شوق یونہی پروان چڑھتا رہا تو آخر کہاں جاکر رکے گا..؟
آپکو کیا پتہ کہ AOA کا کیا مطلب ہے اور یہ کس کی سازش ہے
📜🍃آپ سے مودبانہ درخواست ہے
خود بھی مکمل *سلام* لکھئیے
اور جہاں کہیں سے
*❌AOA❌*
☝لکھا آئے انہیں یہ میسیج ضرور بھیج دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Qater Doha
Doha
18/07/2023