Toba Tech

Toba Tech

Share

Motivational stuff and some fun

23/04/2026

جب کوئی لڑکی آنلائن آئے۔۔۔۔
۔
لے آوارہ لونڈے👇👇👇👇
😁😁

22/04/2026

ایک غالی قسم کا " وہ "میرے پاس ایا اور لوڈ شیڈنگ پر بحث شروع کر دی اور پاکستان کو برا بھلا کہنے لگا اس کی بات سننے کے بعد میں نے اس سے عرض کیا
اپ گھر میں سولر سسٹم کیوں نہیں لگوا لیتے
اس نے کہا ہمارے پاس سولر کے پیسے کہاں سے ائیں ہم بمشکل گزارا کر رہے ہیں
میں اتنی دیر میں کچھ مریض دیکھنے لگا
مجھے ایک کال ائی وہ سننے کے بعد میں نے اس سے کہا کہ میرے ایک دوست کی کال ائی ہے وہ کہہ رہا ہے کہ میرے پاس سپین کا ویزہ ہے لیکن 60 لاکھ روپے ہوں تو میں دو ماہ میں بندہ سپین بلا سکتا
میرا دوست خوشی سے اچھل پڑا اور کہنے لگا کہ میں 60 لاکھ کا انتظام کر دیتا ہوں اپ اسے ابھی دوبارہ کال کریں میں نے کہا اپ 60 لاکھ کا انتظام کیسے کرو گے اپ تو کہہ رہے تھے کہ ہمارے پاس سولر لگوانے کے پیسے نہیں
کہنے لگا وہ الگ بات ہے باہر جانے کے لیے میں انتظام کر لوں گا میں نے کہا لیکن وہ کہہ رہا ہے کہ اپ کو ماہانہ تقریبا دو لاکھ روپے پاکستانی بچیں گے
اس نے کہا مجھے منظور ہے دو لاکھ روپے پاکستانی اگر ماہانہ بچ جائیں تو اور کیا چاہیے تو میں نے کہا اڑھائی سال میں تو اپ کا قرض اترے گا کہنے لگا قرض کون لے رہا ہے میں کوئی ارینج کر لوں گا

میں نے کہا میرے ذہن میں ایک ائیڈیا ہے اگر اپ اپنی بیوی اور اپنے معصوم بچے کو اکیلا نہیں چھوڑنا چاہتے تو میری بات سن لیں
اپ گھر کے اوپر 10 لاکھ روپے کا سولر سسٹم لگوائیں 50 لاکھ روپے کی الیکٹرک گاڑی لیں اور محنت شروع کردیں
آپ آرام سے سات ہزار سے زائد پیسے کما سکتے ہیں

فوری بولا 60 لاکھ کہاں سے آئے

کہا ابھی تو کہہ رہے تھے ویزہ کا انتظام کریں 60 لاکھ بائیں ہاتھ میں ہیں
رات کے گیارہ بجنے والے ہیں ابھی تک ناراض ہے.
Toba Tech
اس تحریر کو "محسن رضا گوندل" کی وال سے نقل کیا گیا ہے ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Doha
00000