Call To Action
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Call To Action, Political organisation, Sabat Al Alaya, Abha.
مشہور امریکی جج فرینک کیپریو ریٹائر ہوا جس کو الوداع کہنے سارا شہر روڈ پر نکل پڑا۔ ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دینے والے کی عزت کیا ہوتی ہے ویڈیو دیکھ کے اندازہ ہوتا ہے۔
کیا ہمارا کوئی بھی ایک جج ریٹائرمنٹ کے بعد ایسے عوام میں نکل سکتا ہے ؟
07/08/2023
3 کینسر ہسپتال بنائے
دو ٹاپ لیول کے یونیورسٹیز بنائیں ،غریبوں کیلیے پناہ گاہیں بنائیں ، قوم کو صحت کارڈ دیا،اسلامو فوبیا پر آواز اٹھایا،کشمیرمیں انڈیا کے مظالم کو پردہ چاک کیا،پاکستان لوٹنے والے چوروں کو بینقاب کیا۔ آج اسے میڑک فیل لوگوں نے جیل میں رکھا😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Sabat Al Alaya
Abha
67522