Muheem Khan Baloch

Muheem Khan Baloch

Share

love you All friends 🫶❤️03319623375.WhatsApp۔PayPal service available tiktok Facebook.

10/06/2026

اس میں ہرن اور شیر کا وزن کتنا ہوگا اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں ضرور دینا

09/06/2026

مور کا وزن کتنا ہوگا 🤔

08/06/2026

پاکستان میں 30کروڑ آبادی ہے 😁🥹 اگر ہر بندہ 1 روپے دے تو سوچیں میں کتنا امیر ہوجائو گا جاز کیش 03494805860😂🤔🥹🤣😝😁

07/06/2026

⚠️ اہم پیغام ⚠️

اس وقت پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ کہیں درخت گر رہے ہیں، کہیں سولر پلیٹیں اکھڑ رہی ہیں، اور کہیں گھروں کی چھتیں متاثر ہو رہی ہیں۔ خدا کے لیے احتیاط کریں، کیونکہ ایک لمحے کی غفلت آپ کی برسوں کی جمع پونجی کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ترجیح دیں، غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں، اور قیمتی سامان کو محفوظ جگہ پر منتقل کر دیں۔ ساتھ ہی اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں، دعا، استغفار اور عبادت کو اپنا معمول بنائیں، کیونکہ ہر حال میں اسی کی پناہ اور رحمت سب سے بڑی حفاظت ہے۔

🤲 اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔ 🌹 🙏🌧️💨🏠
Muheem Khan Baloch

Want your business to be the top-listed Media Company in Al Madenah al Reyadhya?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Al Madenah Al Reyadhya