Urdu Update

Urdu Update

Share

All Friends Follow my page 2��

09/07/2026

゚viralシ

09/07/2026

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری نے 15 جولائی مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا-
عوام الناس سے اپیل ہیکہ بھرپور قوت کے ساتھ لانگ مارچ کا حصہ بنیں

09/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
تصدیق شدہ اطلاعات کے مطابق آج شجاع آباد کے علاقے میں فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان شہید ہوئے گے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔
1_واجد صدیق (عمر 20 سال)، ساکن بڑی باڑی، چترہ ٹوپی، گولی لگنے کے بعد باغ منتقل کیے جا رہے تھے مگر راستے میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔
2_ سردار ناصر، ولد سردار نذیر، ساکن ماخیالہ، گردن میں گولی لگنے کے باعث شہید ہو گئے۔
اللہ پاک دونوں شہداء کی شہادت قبول فرماہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے، اور تمام زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین۔

08/07/2026

゚viralシ

08/07/2026

゚viralシ

08/07/2026

کیا بنے گا میرے پاکستان کا۔😪🤲

゚viralシ

08/07/2026

اپڈیٹ دریک راولاکوٹ
دریک احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے !!

07/07/2026

کیا یہ درست فیصلہ کیا گیا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟
👇👇👇👇
゚viralシ

07/07/2026

ارشاد بھٹی صاحب کا انکشاف۔
゚viralシ

07/07/2026

゚viralシ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Al Madinah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Al Madinah