Sindhi Samachar

Sindhi Samachar

Share

Sindhi Samachar is a 24/7 news channel dedicated to delivering accurate, unbiased, and comprehensive news to the people of Sindh and beyond.

23/09/2025

*حیدرآباد، تھانہ حالی روڈ کی حدود میں آئیس جیسا خطرناک نشہ سرعام فروخت ہو رہا ہے، ویڈیو میں آئیس فروش چھرا ہاتھ میں لیے اور خود بھی نشے میں دھت دکھائی دیتا ہے۔*

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ رونما ہو سکتا ہے، لیکن پولیس کی خاموشی سب سے بڑا سوالیہ نشان ہے۔

کیا قانون نافذ کرنے والے ادارے تب حرکت میں آئیں گے جب کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آ جائے گا اور قیمتی جانیں ضائع ہوں گی؟ کیا کارروائی ہمیشہ کسی بڑے سانحے کے بعد ہی ہونی ہے؟

Want your business to be the top-listed Media Company in Al Malaz?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Al Malaz
12144