Dir.com

Dir.com

Share

dir.com

Photos from Dir.com's post 04/08/2021

GOOD NEWS FOR MAIDAN
میدان گریڈ سٹیشن پر کام تیزی سے جاری ہے کام کرنے کے عملے کا کہنا ہے کہ کام دو 2 مہنے میں مکمل ہو جایگا لیکن ہم کو مبائیل چارج اور روشنی کیلے بجلی کی سخت ضرورت ہے اگر اس کے ارینج کیا جائے تو بہتر ہوگا.

15/07/2021

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے
1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا
1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا
1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا.
دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیا

اگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہے

عوام کی آگاہی کیلئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.اور پیج کو لائک کریں.
شکریہ

Want your business to be the top-listed Business in Al-Rawda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Al-Rawda