AB EDITS
Contact For HD Video Editing ::
What'sp Nmbr :: 0341 1996270
Jamal jimmy vs Hafiz Danish 🥵🎧
Last over Tsl Attock
21/06/2026
⚽🇵🇰 تناول، دربند اور ضلع تورغر کے لیے فخر کا لمحہ 🇵🇰⚽
نوجوان فٹبالر آذان رفیق، جو دربند کے معروف کرکٹر صالح لیفٹی فیصل چھوٹو کے بھتیجے اور ڈاکٹر رفیق کے صاحبزادے ہیں، انڈر 12 فٹبال ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے ملائیشیا روانہ ہوں گے۔
یہ کامیابی نہ صرف آذان رفیق اور ان کے خاندان بلکہ پورے تناول، دربند اور ضلع تورغر کے لیے باعثِ اعزاز اور باعثِ فخر ہے۔ کم عمری میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کے لیے منتخب ہونا ان کی محنت، لگن اور کھیل سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اہلِ علاقہ آذان رفیق کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ ملائیشیا میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان اور اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے۔
Wait for end
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Makkah Road Ghulail
Jeddah
22413
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |
| Sunday | 9am - 5pm |