Babar Azam's Fans
Please follow the page
06/12/2025
پاکستان کے حق میں بیان ابھیشیک شرما کو مہنگا پڑ گیا بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی
ابھیشیک شرما نے حال ہی میں ایک ایسا بیان دیا ہے جو کرکٹ شائقین کے لیے دلچسپی کا باعث ہے ابھیشیک نے کہا کہ بچپن سے میرا خواب تھا کرکٹ کھیلنا میں جس کھلاڑی کو دیکھ کر بڑا ہوا وہ کوئی اور نہیں بلکہ میرا آئیڈل ہے میں نے سخت محنت کی خود کو اس جیسا بنانے کی کوشش کی اور بھگوان نے میری مدد کی، میں اس جیسی بیٹنگ ضرور کر سکتا ہوں۔۔
اوہ!! نہیں وہ میرے بس کی بات نہیں میں اس کے برابر نہیں پہنچ سکتا، یوں تو مجھے ایڈم گلکرسٹ کی بیٹنگ نے بھی متاثر کیا، لیکن سچ یہ ہے کہ آج جو کچھ میں ہوں، وہ خوشدل شاہ کی وجہ سے ہوں۔
01/12/2025
الحمدللہ!
اب صرف میدانِ کرکٹ میں نہیں، پاکستان تعلیم کے شعبے میں بھی ہندوستان کو پیچھے چھوڑ رہا ہے۔ 🇵🇰📚
ڈیبیٹ ہال میں پاکستان اور انڈیا کے طلبہ کے درمیان ہونے والی بحث میں ووٹنگ کروائی گئی،
جس میں پاکستانی اسٹوڈنٹس نے 106 ووٹ حاصل کیے، جبکہ انڈین اسٹوڈنٹس محض 50 ووٹ لے سکے۔
یہ کامیابی بتاتی ہے کہ پاکستانی طلبہ نہ صرف ذہین ہیں بلکہ ہر میدان میں آگے بڑھ کر نام روشن کر رہے ہیں۔
پاکستانی اسٹوڈنٹس—ویل ڈن! شاندار کارکردگی! ✨🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Jeddah