Mind Vision47
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mind Vision47, Digital creator, Dera Ghazi Khan.
01/03/2026
عمران خان کہتا تھا افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے، عمران خان کے دور میں ہی پڑوسی ممالک کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا گیا، وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کو دوسرا بڑا ہسپتال بھی تحفے میں دیا۔۔۔
پھر کیا ہوا۔۔۔؟
عمران خان کی حکومت گرائی گئی، دوستیوں کو دشمنی میں بدل دیا گیا، اب کوئی تعلق رکھنا نہیں چاہتا، ہمیں آخر امن سے تکلیف کیا ہے؟
01/03/2026
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم
جو چلے تو جان سے گزر گئے
#ایران
12/02/2026
سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے پیراگراف آٹھ کے مطابق بروقت علاج نہ ملنے پر عمران خان کی ایک آنکھ تقریباً ضائع ہو چکی ہے
31/01/2026
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی پمز اسپتال انتظامیہ کی تصدیق،💔🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Dera Ghazi Khan