Civil Engineering studies & Work
Civil Engineer
25/05/2026
اللہ ہو اکبر 💔😭
سوات ایکسپریس وے پر خورو کوٹھے (مردان)کے مقام پر ایک ٹریفک ح ا د ث ہ پیش آیا، جہاں کراچی سے بونیر جانے والی مسافر بس اور راولپنڈی سے دیر جانے والی فلائنگ کوچ آپس میں ٹ ک ر ا گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ح ا د ث ے کے نتیجے میں 11 افراد شهيد جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوات کی جانب جانے والی فلائنگ کوچ سڑک کنارے کھڑی بس سے ٹکرا گئی، جس کے باعث متعدد مسافر ج ا ں ب ح ق اور ز خ م ی ہوئے۔
ریسکیو 1122، موٹروے پولیس اور مقامی افراد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ل ا ش و ں اور ز خ م ی و ں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Jeddah
23335