Muhammad Faisal Rafique
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ
ایک دن آپ مالی لحاظ سے اتنے مضبوط ہو جائیں گے کہ اللہ پاک آپ کی جیب سے لوگوں کو نوازنے کا وسیلہ بنائے گے...
انشااللہ ❤️
اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں، مگر کسی کے کندھے پے اپنے ہاتھ کا نشان نہ چھوڑیں۔
10/04/2026
دنیا میں مجھے آپ ﷺ نے اپنا جو بنایا ہے
محشر میں بھی کہہ دینا یہ ہے میرا دیوانہ🙏
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
جو کوئی بھی (یہاں سے) اتفاقاً گزرے ،
"وہ (ایک بار) نبی کریم ﷺ پر درود و سلام ضرور
بھیجے ❤🫀"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Jeddah
788