Muhammad shafiq k

Muhammad shafiq k

Share

کامیابی کے قدم اگر میدان میں ناں پڑہیں تو زنگ لگ جاتی ہے ✅

12/06/2026

زمین دار حضرات بتاوفصل کے لیے بارش کیتنی فیدہ مند ہے

12/06/2026

الحمدللہ ❤️
آج نونڈگر میں اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت کی خوبصورت بارش عطا فرمائی۔ 🌧️🤲
بارش کی بوندیں صرف زمین ہی نہیں بلکہ دلوں کو بھی تازگی بخش دیتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں ہم سب پر ہمیشہ نازل فرمائے، آمین۔ 🤍
آپ کس علاقے سے ہیں؟ اور آج آپ کے ہاں بارش ہوئی یا نہیں؟ 🌦️
اپنے شہر یا گاؤں کا نام کمنٹس میں ضرور بتائیں، تاکہ سب کو مختلف علاقوں کے موسم کا بھی پتا چل سکے۔ 👇
ماشاءاللہ لکھ کر اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا شکر ادا کریں۔ ❤️🌿
#بارش ٰہی #نونڈگر #ماشاءاللہ 🌧️✨

Want your business to be the top-listed Media Company in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jeddah