3 PM
Contact me for Paid promotion and adds
posting
please like and comment
🥀:😭ادھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا۔
🌿👰ادھر زندگی ان کی دلہن بنے گی
20/11/2025
معروف سرائیکی یوٹیوبر محمد شہزاد عرف ویلا منڈا کا والد بازیاب: پولیس مقابلے میں اغوا کار مارے گئے، اغوا کاروں کا تعلق ڈیرہ غازی خان کے علاقے سے تھا
゚viralシalシ
16/11/2025
وارننگ ، ہوشیار رہیں:
یہ سپرنگ نما ہیٹر سردیوں میں پانی کو
گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کہ اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے ۔
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو ٹچ نہ کریں۔
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نہ ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھوئیں..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Jeddah
23434