Food&Life
Talks about food & Life around the world.
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
24/07/2025
سارا ٹبر چور ہے ! بس پاکستان میں قانون نام کی کوئ چیز نہیں ۔ پورا ملک لوٹ کر کھا گئے اور ڈکار تک نہیں مارا ۔
01/07/2025
جدہ میں قومی یکجہتی فورم کی جانب سے چوہدری شفقت محمود کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد!
تقریب میں چوہدری شفقت محمود کو "فرزند پاکستان" اور "پہچان پاکستان" ایوارڈز پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاکستانی قونصلیٹ جدہ کے افسران، کمیونٹی کے رہنما، کاروباری شخصیات، اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Knock out
وقت کب گزر جاتا ہے انسان کو احساس بھی نہیں ہوتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
40 Arbaeen Street With Tahlia Street, Azizia District
Jeddah