Muhammad Asghar official
I'm Muhammad Asghar please follow me mujhe support kijiye thank you
13/12/2025
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
13/12/2025
جب تک انسان ٹوٹتا نہیں، اُس میں عاجزی پیدا نہیں ہوتی۔ دل میں نور تبھی آتا ہے جب دل ٹوٹتا ہے۔ انسان جب ٹھکرایا جاتا ہے، تب ہی وہ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ٹوٹ کر اپنے رب سے جڑ جاتے ہیں، کیونکہ اللہ اُن کے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دیتا ہے، اور پھر اُن کا دل کبھی نہیں ٹوٹتا۔ ❤️ 💯
12/12/2025
محمد حسان اصغر
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ
ایک جھونکاتھاکہ خوشبوکے سفرپر نکلا۔
20/04/2024
ایم حسن اصغر 🌹🌹♥️♥️✅
20/04/2024
اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے آ پ کا اللّٰہ پاک آ پ سب کو خوش رکھے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jeddah
20/04/2024
20/04/2024