Kashmir update

Kashmir update

Share

We capture funny moments
Only fun
Funny videos and pictures
Write stores
And
Journal knowledge

01/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اسلام آباد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے حق میں ہونے والے احتجاج کے دوران تحصیل ہجیرہ گاؤں ککوٹہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے رضی حیدر فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔😭😭

09/02/2026

مدد درکار ہے – گمشدہ بچہ

نام: ریان ارشد

قوم ملک سے آج شام 4:00 بجے گھر سے نکلا، تاحال واپس نہیں آیا۔ گھر والوں کو شدید تشویش لاحق ہے۔

اگر کسی بھائی بہن کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات حاصل ہوں یا کہیں دیکھا ہو تو فوراً درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر:
+92 306 2918410
+92 347 9989344

آپ کی ایک شیئر شاید کسی ماں باپ کے چہرے پر مسکراہٹ واپس لے آئے۔
براہِ کرم زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے، آمین 🤲

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Jeddah
Jeddah
5239177