Multan 360

Multan 360

Share

28/05/2025

*بورےوالا. انسانیت کی خدمت کا عزم ریسکیو 1122 کی اہلکار نے ایمرجنسی کال پر عوامی خدمت کی مثال قائم کر دی.*

*ایم سی ماڈل ہائی سکول گرلز میں بچی کی اچانک طبیعت ناساز ہونے پر سکول انتظامیہ نے 1122 کو کال کی تو ریسکیو اہلکار خاتون نے بچی کا امتحان مس ہونے سے بچانے کے لیے اسے طبی امداد دیتے ہوئے ڈرپ لگا دی.*

اور دوران پیپر ریسکیو 1122 کی خاتون اہلکار ڈرپ پکڑ کر بچی کے پاس کھڑی رہی اور بچی نے اپنا پیپر مکمل کیا.

یہ وہ واحد ادارہ ہے جو کرپشن سمیت تمام منفی اثرات سے تاحال پاک ہے...

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jeddah
Jeddah