Niaz Ahmad jumwani

Niaz Ahmad jumwani

Share

نیاز احمد جموانی نمائندہ خصوصی قصبہ کالا نوائے وقث پاکستان

23/09/2026

ڈیرہ غازی خان میں کینسر وبائی شکل اختیار کر کے تقریباً ہر دوسرے گھر میں داخل ہو چکا ہے۔ ہم وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا اس علاقے کے غریب عوام پر رحم فرماتے ہوئے ڈی جی خان میں فوری طور کینسر ہسپتال اور کینسر ریسرچ سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھیں۔

نیاز احمد جموانی نمائندہ خصوصی نوائے وقت قصبہ کالا

23/09/2026

السلام وعلیکم
صبح بخیر

22/09/2026

السلام وعلیکم 💞
صبح بخیر
پیارے دوست قاسم خان کلیانی صاحب درزی صاحب کے ساتھ گپ شپ

Photos from Niaz Ahmad jumwani's post 21/09/2026

تھانہ کالا:
بستی لڈانی پچادھی میں چوری کی بڑی واردات جس میں چور تقریبا 40 لاکھ مالیت کی نقدی،زیورات اور دوسری قیمتی اشیاء چوری کر کے لے گئے
گزشتہ رات بستی لڈانی پچادھی میں چوری کی بڑی واردات پیش آئی، جہاں نامعلوم چور عبدالرؤف لڈانی کے گھر کی چھت توڑ کر اندر داخل ہوئے۔
چور گھر سے ساڑھے 5 تولہ سونا اور 12 لاکھ 58 ہزار روپے نقدی اور اس کے علاوہ دوسری قیمتی اشیاء چوری کرکے فرار ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع تھانہ کالا پولیس کو دے دی گئی، جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اہلِ علاقہ نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ واردات میں ملوث ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے اور چوری شدہ سامان و رقم کی برآمدگی یقینی بنائی جائے۔

21/09/2026

نماز تہجد اور نماز فجر پڑھنے کے لیے جاگنے والوں کو پیار بھرا سلام
السلام وعلیکم 💗

20/09/2026

ڈیرہ غازی خان
پولیس تھانہ کالا اور کاشی برنانی اس کے ساتھی کے مابین مو قع ٹھنڈی میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس کی فائرنگ سے کاشی پرنانی کے شدید زخمی اور اس کے ساتھی بھی زخمی ہے

Photos from Niaz Ahmad jumwani's post 20/09/2026

20/9/2026

20/09/2026

السلام وعلیکم 💞
صبح بخیر

19/09/2026

ماشاءاللہ
میرا جگری دوست میرے دکھ سکھ کا ساتھی محبّتیں بانٹنے والا میرا پیارا دوست حاجی محمد قذافی بیگ
میرے پیارے دوست آپ ہمیشہ سدا سلامت رہو خوش رہو برادر

Photos from Niaz Ahmad jumwani's post 17/09/2026

امریکا اورحوثیوں کے درمیان عمان میں خفیہ ملاقات، رائٹرز کا دعویٰ
ملاقات اتوار کو مسقط میں امریکی سفارتخانے میں ہوئی، رائٹرز
حوثیوں کی امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں پرح م لےنہ کرنےکی یقین دہانی
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس حوثیوں سےبات چیت کی تصدیق کرچکے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dera Ghazi Khan
Jeddah
23437

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Ahmad jumwani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Jeddah.